Results 1 to 3 of 3

Thread: یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

    یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ
    یوفون کا سپرکارڈ صارفین میں کافی مقبول ہے مگر کمپنی نے اس کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

    ہفتہ وار سے ایک ماہ کے مختلف کارڈز کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

    یعنی اب ماہانہ سپرکارڈ کی قیمت 520 روپے سے بڑھ کر 550 روپے کردی گئی ہے۔
    5cee892396253 - یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ
    پندرہ روزہ منی سپر کارڈ کی قیمت کو 300 روپے سے بڑھا کر 330 روپے کردیا گیا ہے۔
    5cee89238a11c - یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

    ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج سپر منٹس کی قیمت بھی 30 روپے اضافے سے سو روپے سے بڑھ کر 130 روپے ہوگئی ہے۔
    تاہم کمپنی نے سپرکارڈ پلس کی قیمت کو برقرار رکھا ہے جو کہ 599 روپے ہے جبکہ اس کے ساتھ انٹرنیٹ ایم بی کو بڑھا کر 2 ہزار ایم بیز کردیا گیا ہے۔
    5cee89242c6f8 - یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

    اسی طرØ+ 2 دن Ú©Û’ سپر ریچارج آفر Ú©ÛŒ قیمت 50 روپے ہے۔

    خیال رہے کہ یہ کارڈ صارفین میں بہت مقبول ہیں اور انہیں کمپنی کی ایپ مائی یوفون سے بھی خریدا جاسکتا ہے یا کمپنی کی ویب سائٹ سے بھی سبسکرائب کیا جاسکتا ہے۔

    اس کمپنی Ú©Û’ سپرکارڈز Ú©ÛŒ مقبولیت Ú©Û’ بعد ہی دیگر موبائل آپریٹرز کمپنیوں Ù†Û’ بھی اسی طرØ+ Ú©Û’ پیکجز اپنے سروس Ú©Û’ صارفین Ú©Û’ لیے بھی متعارف کرائے۔
    2gvsho3 - یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

    2gvsho3 - یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •